14 اپریل، 2024، 11:14 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85443768
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی ہیکروں نے اسرائيل کے ریڈار تک رسائی حاصل کر لی، صیہونی ذرائع ابلاغ

تہران-ارنا- صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی ہیکروں نے اتوار کی صبح صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کو ہیک کر لیا ۔

یروشلم پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سائبر ٹیم نے جو ایرانی ہونے کا دعوی کر رہی تھی، صیہونی ریڈاروں تک رسائی حاصل کر لی اور لاکھوں دھمکی آمیز پیغامات اسرائيلیوں کو بھیج دیئے ۔

یروشلم پوسٹ کے مطابق ایک تنظیم نے 5 لاکھ سے زائد پیغامات اسرائيلیوں کو بھیجے ہيں اور کہا ہے کہ وہ اپنے رہنماؤں کے جرائم کا تاوان ضرور ادا کریں گے اور وہ اپنی اس مہم جوئی پر پچھتائيں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .